: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گرانٹ ایلیٹ کی آخری اوور میں بہترین گیندبازی کی
بدولت نیوزی لینڈ نے سری لنکا کی ٹیم کو شکست دے کر پہلا ٹوئنٹی 20 میچ جیت لیا
اور دو میچوں کی سیریز میں 1- 0 کی برتری
حاصل کر لی۔ ٹی 20
عالمی کپ فاتح سری لنکا کو آخری اوور میں جیت کے لیے 13 رنز درکار تھے۔ دوسری طرف
نیوزی لینڈ نےاپنے دفاع کے لئے ایلیٹ کو میدان میں اتارا جس نے اپنی ٹیم کو فتح
دلانے میں اہم کردار ادا کیا